آیت الله سیستانی کے دفتر نے اعلان کیا :

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، نجف اشرف کے مراجع تقلید میں سے حضرت آیت الله سید علی سیستانی نے اج صبح ایک بیانیہ میں اعلان کیا کہ قوی احتمالات کی بنیاد پر پنجشنبہ ماه مبارک رمضان کا پہلا دن ہوگا۔
اس بیانیہ میں ذکر میں ہے کہ ماھرین کے نظریات کے مطابق بدھ کی شام کو هلال ماه مبارک رمضا ن کے رویت کے قوی امکانات ہیں اس لحاظ سے جمعرات ماہ مبارک رمضان کا پہلا دن ہوگا ۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا