ماه مبارک رمضان میں :

رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ، تعلیمی وتحقیقی ادارے امام خمینی (ره) کے سربراہ و مجلس خبرگان رهبری کے رکن ، آیتالله مصباح یزدی نے ماه مبارک رمضان کے اغاز کے ساتھ، ضیافت الھی ونزول قران کریم کی راتوں میں خطبہ فدکیہ حضرت زهراء مرضیه (س) کی تفسیر کریں گے۔
اس رپورٹ کے مطابق ،حضرت آیت الله مصباح یزدی کے ذریعہ خطبہ فدکیہ حضرت فاطمه زهراء (س) کی تفسیر کا اغاز جمعے کے روز دو رمضان المبارک سے 21:30 رات میں طلاب ، علماء ، اسٹوڈینٹ ، دانشور اور مختلف طبقے کی عوام کی موجودگی میں دفتر رھبر معظم قم میں پورے مہینے ہوگا ۔
واضح رہے کہ رھبر معظم حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنه ای کا دفتر صفائیہ روڈ ، جانبازان چوراہے کے قریب واقع ہے ۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے