
پیغام کا متن حسب ذیل ہے:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
عالم مجاہد جناب حجۃ الاسلام ولمسلمین سید تقی درچہ ئی کی دردناک رحلت پر ان کے پسماندگان ، رشتہ داروں ، دوستوں بالخصوص مرحوم کے محترم بھائیوں اور فرزندوں کو تعزیت پیش کرتا ہوں امید ہے کہ انقلاب اسلامی سے قبل سخت ترین دوران میں مرحوم کا جہاد اور تلاش و کوشش اور انقلاب اسلامی کے بعد ان کی مخلصانہ خدمات پر اللہ تعالی انھیں ماجور فرما کر اپنی رحمت نازل فرمائے اور مرحوم کے درجات کو بلند فرمائے۔
سید علی خامنہ ای
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا