
رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مراجع تقلید نجف میں سے حضرت آیت الله سید محمد سعید حکیم نے ایک بیانیہ میں سیلاب سے متاثر پاکستانیوں کے لئے امداد رساں گروپ کےارسال کرنے کی خبر دی ۔
اس بیانیہ میں ایا ہے : پاکستانی مسلم عوام جو اس وقت سیلاب سے مصیبت زدہ ہے اور لاکھوں لوگ بے گھر ہوگئےہیں دنیا کی امداد کے منتظرہیں لھذا ھم دنیا کےتمام مسلمانوں درخواست کرتےہیں کہ ان مظلوموں ، محتاجوں کی مدد سے کسی قسم کی کوتاہی نہ کریں اور یہ دفتر بھی اس بیکسوں کی مدد کےلئے امداد رساں گروپ ارسال کررہا ہے ۔
واضح رہے کہ اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ لاکھوں انسان سیلاب زدہ علاقے میں اوارگی کا شکار ہوگئے ہیں 4.6 میلین ادمی بغیر مکان کے زندگی بسر کررہے ہیں ۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا