شهر بعلبک لبنان کے خطيب جمعہ :

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق حزب الله لبنان کے مرکزي کونسل کے ممبر شيخ محمد يزبک نے شهر بعلبک ميں نماز جمعہ کے خطبہ ميں مقاومت کي اعلي طاقت کي تاکيد کے ساتھ کہا : مقاومت صلاحيت و طاقت رکھتا ہے کہ تنھا لبنان کے سر زمين کو غاصب صھيوني کے نجس قدم سے پاک کر دے اور امريکا اور اسرائيل کي طرف سے اس علاقہ ميں اور اسلامي اور عربي ممالک کے لئے جو سازشي منصوبہ ہيں اس سے جم کر مقابلہ کرے ?
انہوں نے امريکا اور صھيوني حکومت کي طرف سے مقاومت کے خلاف انجام دئے جا رہے سازشي کوشش جو لبنان کے سابق وزير اعظم رفيق حريري کے بين الاقوامي عدالت کے ذريعہ ظاھر ہوتا ہے اس کو مقاومت کے اعلي قوت کي علامت جانا ہے اور وضاحت کي : حريري عدالت ???? ميں عدالت ميں پيش کيا جا چکا تھا ليکن ابھي تک عدالت کے حامي جو اس سے باخبر ہيں کسي بنا پر حکم سنايا نہي جا رہا ہے ?
شيخ يزبک نے حريري کيس ميں عدالت کي طرف سے تفتيش کرنے والے عملہ کا جو ضاحيہ جنوب لبنان ميں واقع ايک خواتين ڈاکٹر جس کا مطب خواتين کے مخصوص علاج کے لئے تھا اس ميں چھاپہ مارنے کي مذمت کرتے ہوئے کہا : يہ عملہ اس خواتين ڈاکٹر جس کا مطب خواتين کے مخصوص علاج کے لئے ہے اس ميں کيوں چھاپہ مارا اس ميں کس مريض کے فائيل کي تفتش کرني تھي ؟
انھوں نے جھوٹے گواہوں کے فائيل اور حزب اللہ لبنان کے سربراہ کي طرف سے مسلسل زور دينے پر بھي اس مسئلہ پر توجہ نہ دينے اور اس فائيل کي تفتيش نہ ہونے کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : حکومت اس بات کا جواب دے کہ حريري کيس کے جھوٹے گواہوں کے فائيل کي تفتيش کا کيا ہوا ؟ اس فائيل کي تفتيش ہوني چاہيئے تا کہ سابق وزير اعظم رفيق حريري کے قتل کي حقيقت لبنان کے لئے روشن ہو جائے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے