21 November 2010 - 12:32
خبر کا کوڈ: 2106
فونت
بحرين ميں شيعوں کے رھبر ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ بحرين ميں شيعہ کے رھبر نے اس اشارہ کے ساتھ کہ علما و فقھا کي شخصيت کو خراب دکھانے کي دشمنوں کي کوشش پر زور ديا کہ دشمن افواہ پھيلا کر قوم کو علماء سے الگ کرنے ميں مشغول ہيں ?
شيخ عيسي قاسم

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق بحرين ميں شيعوں کے رھبر آيت الله شيخ عيسي قاسم نے اس ملک کے مسجد امام صادق(ع) ميں نماز جمعہ کے خطبہ ميں دين اسلام کي طرف دشمنوں کي سازش کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : دين اسلام جس طرح کہ اس کي پيروي کرنے والے زيادہ ہيں اسي طرح اس کے دشمن بھي بہت ہيں اور مختلف ہتھيار و روش سے اس کوشش ميں ہيں کہ دين کو نابود کر ديں ?

انہون نے دين کو بغير علماء کے بي معني جانا اور وضاحت کي : اس صورت ميں کہ علماء و فقھا کي حمايت دين کے لئے نہ ہوگي تو دين باقي نہ رہيگا اور دشمن مسلمانوں کے رد عمل کا شکار نہ ہوں اس لئے علماء و فقھا کے خلاف سخت جنگ شروع کر دي ہے اور علماء کے خلاف افواہ پھيلانا شروع کر ديا ہے اور معاشرے ميں علماء کي طرف بي توجہي دين کو نقصان پہونچانے کا عامل ہے ?

آيت الله عيسي قاسم نے وضاحت کي : اگر علماء اور دين کي اھميت و ضرورت معاشرے ميں ختم ہو جائے تو تفکر و انديشہ ختم ہو جائيگي اور اس وقت وہ ناپاک چہرہ جن کي کوئي حرمت و اھميت نہي رکھتي اس معاشرے ميں رھبر کے عنوان سے پيش کر دئے جائينگے اور معاشرے ميں ھرجو مرج و ناداني کي حکمراني ہوگي ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬