12 December 2010 - 12:02
خبر کا کوڈ: 2185
فونت
آيت الله مکارم شيرازي:
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت‌ آيت الله مکارم شيرازي نے غزہ ، آزادي کارواں کے ارکان سے ملاقات ميں ان کے اس عمل کي قدرداني اور شکريہ ادا کيا اور غزہ کے محاصرہ کو صھيوني حکومت کي زيادہ سے زيادہ رسوائي کي علت جانا ?
آيت الله مکارم شيرازي غزہ کي ا?زادي کے لئے قافلہ کي روانگي تاريخ ميں ثبت کيا جائيگا / کاش غزہ ، آزادي کارواں کے ساتھ  ھم بھي ہوتے

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله ناصر مکارم شيرازي مرجع تقليد نے ا?ج صبح غزہ ، آزادي کارواں کے ارکان سے ملاقات ميں اس بيان کے ساتھ کہ ا?پ لوگوں کا مقصد و ھدف بہت ہي بلند و بالا اور انساني ہے ان قافلہ کے ارکان کي انساني دوستانہ ھدف اور غزہ کے لئے روانگي پر خوشي کا اظہار کرتے ہوئے کہا : ا?پ لوگوں کي طرف سے اٹھائے گئے يہ قدم تاريخ ميں ھميشہ کے لئے ضبط و ثبت کئے جائينگے اور جان ليجئے کہ ا?پ کا يہ قدم سو في صد انساني ہے جو ايک مظلوم جميعت کو نجات دلانے کے لئے ہے دنيا ميں جس کي عکاسي ہوگي ?

انہوں نے وضاحت کي : اگر غاصب صھيوني حکومت کي تشکيل کي تاريخ کي تحقيق و بررسي کرينگے تو معلوم ہوگا کہ يہ ظالم حکومت سو في صد غاصب ہے ، يہ لوگ دنيا کے اس گوشہ سے ا?ئے اور صاحب خانہ کو ان کے خانہ و کاشانہ سے بھگا ديا اور ان کے گھروں ميں رہنے لگے اور اپنے ا?رام و عيش و نوش ميں مشغول ہيں ?

مرجع تقليد نے ياد دلائي : ھمارے عقيدہ کے مطابق اسرئيل کا يہ کام کہ غزہ کا محاصرہ کرنا ايک احمقانہ عمل ہے کہ جس کے مثبت نتيجہ بھي دنيائے بشريت کے لئے ہونگے ، يہ کام سبب بني ہے کہ صھيوني حکومت ساري دنيا ، ساري قوم کے درميان رسوا اور ذليل ہو ?

انہوں نے کہا : دنا ميں کوئي بھي ايسي قوم پيدا نہي ہوگي جو غاصب صھيوني کے اس عمل کي مذمت نہ کرے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬