آيت الله نظري :

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق اسلامي جمہوريہ ايران کے شھر مازندران کے عالم دين آيت الله عبد الله نظري نے اپنے درس خارج کے ا?غاز ميں ضد کو اس زمانہ ميں بشر کي بہت ساري مشکلات کا سبب جانا اور کہا : افسوس کي بات ہے بشر اس زمانہ ميں ا?پسي تفھيم و ھمدلي کے بجائے ضد اور تنازعہ کي طرف جا رہے ہيں ?
انہوں نے اس تاکيد پر کہ بشر اختلاف و تفرقہ کے بجائے اتحاد و ھمدلي کو اختيار کرے وضاحت کي : وہ مکتب جو خدا اور اس کے پيغمبر اکرم (ص) کے منکر ہو جاتے ہيں وہ علمي ميدان ميں حاضر ہوں اور اپني بيھودہ بات پر دليل بيان کريں ?
آيت الله نظري نے اس بيان کے ساتھ کہ بشر کے درميان اختلاف و تفرقہ مايوسي و انسانيت کي شان گرنے کا سبب ہے بيان کيا : وہ انسان کہ جس کو خدا وند عالم نے اشرف المخلوقات کا درجہ ديا ہے اس کو تنازعہ اور کشمکش کي طرف نہي جانا چاہيئے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے