آيتالله خوشوقت :

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق حوزہ علميہ ميں اخلاق کے استاد آيت الله عزيز خوشوقت نے اپنے درس اخلاق ميں جو مدرسہ معصوميہ قم ايران کے نماز خانہ ميں منعقد ہوا راہ مستقيم کي تفسير ميں ، انسان کو اس راہ ميں ہونا اور انسان کو غلط و گمراہ راستہ ميں گرنے سے بچنے کو قرا?ن نے اھم تين حصہ جانا ہے ?
انہوں نے اپني تقرير کے ابتدا ميں پيش کئے گئے سوال کہ قرا?ن کريم کا اصلي موضوع کيا ہے وضاحت کي : ا?سماني کتاب قرا?ن مجيد کا مھور و موضوع انسانوں کي ھدايت ہے ؛ ھدايت پڑھا لکھا ہونے کا محتاج نہي ہے اور اگر سب انسان جو راستہ ان کے لئے چنا گيا ہے اس پر صحيح سے رہيں تو وہ انسانيت کے بلند مقام پر پہونجچ جائينگے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے