26 December 2010 - 13:24
خبر کا کوڈ: 2225
فونت
رسا نيوز ايجنسي ـ آسٹريا ميں اسلام سے مقابلہ کرنے کے مقصد سے ايک کمپيوٹر گيم بنايا گيا ہے جو تمام لوگوں کے ساتھ ساتھ خاص کر چھوٹے بچوں کے استفادہ کے لئے ہے اس کو انٹرنيٹ کے سائيٹ پہ استعمال کرنے کے لئے ڈال ديا گيا ہے ?
آسٹريا ميں اسلام کے خلاف ايک کمپيوٹر گيم بنايا گيا ہے

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق ـ آسٹريا ميں اسلام سے مقابلہ کرنے کے مقصد سے ايک کمپيوٹر گيم بنايا گيا ہے جو تمام لوگوں کے ساتھ ساتھ خاص کر چھوٹے بچوں کے استفادہ کے لئے ہے اس کو انٹرنيٹ کے سائيٹ پہ استعمال کرنے کے لئے ڈال ديا گيا ہے ?

اس گيم ميں کھلاڑي آسٹريا کے تمام مساجد کے منارہ کو اپنا ھدف بنائے اور مسلمانوں کے صف نماز کو خراب کرے اور اس فريضہ کے انجام دينے ميں رکاوٹ پيدا کرے ?

شدت پسند پارٹي آسٹريا جرمنوفن اس گيم کے ڈيزائينر و پروگرامر ہيں اور اس ملک کے سياسي و مذھبي سربراہ سے اس گيم کي حمايت کرنے کا مطالبہ کيا ہے اور احتمالي مخالفت ميں مقابلہ و مدد کرنے کو کہا ہے ?

قبل ذکر ہے کہ اس پارٹي نے لاکھوں يورو خرچ کيا ہے کہ اس گيم کو بچوں کے درميان رائج و مقبول کريں ? اس گيم کي توسيع ہونے پر مسلمانوں کي طرف سے رد عمل ہوا ہے ?

قابل ذکر ہے کہ ?? ستمبر کے حادثہ کے بعد مغرب زمين معاشرہ کي مختلف ميڈيہ اور پارٹيوں نے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف بہت سے افواہيں پھيلا دي ہيں اور ان تمام چيزوں کے ذريعہ اسلام کي وسعت کو روکنے ميں استفادہ کيا جاتا ہے ?

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬