پاسبان عزا :

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، ملت جعفريہ رابطہ کونسل کے چيئرمين اور پاسبان عزا کے سربراہ ايس ايم حيدر نے ملت جعفريہ کے کارکنان کي تسلسل سے ٹارگٹ کلنگ کي مذمت کرتے ہوئے کہا : حکومت ملت جعفريہ کو تحفظ فراہم کرے ورنہ احتجاج پرمجبور ہوں گے?
فيڈرل بي ايريا ميں شيعہ تنظيموں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران انہوں نے تاکيد کي : کراچي‘ حيدرآباد اور ديگر علاقوں ميں شيعہ ملازمين کو چن چن کر قتل کيا جارہا ہے جو نہايت قابل افسوس ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے