22 January 2011 - 17:09
خبر کا کوڈ: 2321
فونت
نماينده آيت الله سيستاني انفجار تروريستي عليه زائران اربعين حسيني را محکوم کرد
رسا نيوز ايجنسي ـ آيت الله سيستان کے نمائيدہ نے شھر کربلا ميں چہلم امام حسين عليہ السلام کے زائرين پر دھشت گرد دھماکہ کي شدت کے ساتھ مذمت کي اور عراق کي خفيہ عملہ کو سرگرم ہونے پر زور ديا ?
حجت الاسلام شيخ عبد المهدي کربلايي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق آيت الله سيستان کے نمائيدہ حجت الاسلام شيخ عبد المهدي کربلايي نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبہ ميں جو کہ امام حسين عليہ السلام کے روضہ مبارک ميں منعقد ہوا اس ميں چہلم امام حسين عليہ السلام کے زائرين پر دھشت گردانہ دھماکہ کي شدت کے ساتھ مذمت کي اور کہا : يہ ظالم و جنايتي پارٹي کبھي بھي اپنے خبيثانہ مقصد اختلاف بر پا کرنا ، فتنہ پھيلانا ، تشدد و مشعل عراق ميں ايجاد کرنے ميں کامياب نہي ہو سکتے ، وہ لوگ تمام اولاد عراق کو اپنا نشانہ بنا رکھا ہے جس طرح کہ کبھي حفاظتي فوج کو ھدف بناتے ہيں تو کبھي امام حسين عليہ السلام کي زيارت کو تشرف لا رہے زائروں کو نشانہ بباتے ہيں ?

انہوں نے وضاحت کي : عراق کے تمام قوموں کو چاہيئے کہ اس پارٹي کے ظلم و جنايت کے سامنے متحد و منسجم ہو کر مقابلہ کريں اور اس ملک ميں لوگوں کے جان کي سلامتي کے لئے تلاش و کوشش کريں ?

حجت الاسلام کربلايي نے خفيہ محکمہ کو سرگرم ہونے کي اپيل کرتے ہوئے وضاحت کي : اس طرح کي دھشت گردانہ عمل کو روکنے کے لئے حفاظتي فوج اپنے کاموں کو دلچسپي سے انجام دے اور اپنے خفيہ عملہ کو قوي بنائے اور پاک و مفيد عناصر سے استفادہ کر کے خبيث مجرموں کے کارناموں کو ناکام بنائے ?

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬