لبنان کے شيعہ مفتي :

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق لبنان کے شيعہ مفتي شيخ احمد قبلان نے گذشتہ روز لبنانيوں کو جمہوري نظام کے کارناموں کے ساتھ قانوني اور سياسي ادارہ کي نتيجہ بخش نتيجہ کو قبول کرنے کي دعوت دي ہے اور کہا : قبيلہ و مذھبي مارکٹ ميں جمہوريت کو لانا جو ملک کو ا?خري مرز کي طرف لے جاتا ہے جو امريکا اور اسرائيل کي دلي خواہش ہے کہ جس کے ذريعہ لبنان کو اندروني قتل و غارت ميں غرق کر دے ?
شيعوں کے يہ مشہور و نمايہ مفتي نے اس تاکيد کے ساتھ کہ لبنان امريکا کے نظامي و مالي مدد کا محتاج نہي ہے اور اس کے خالي وعدہ کي کوئي اھميت نہي ہے کہا : لبناني عوام امريکا کي کسي بھي طرح کي اندروني مداخلت کو قبول نہي کرتے اور اپنے ملک کي سياسي پاليسي ميں دخالت کو شدت کے ساتھ مذمت کرتي ہے ?
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا