شيعہ علماء کونسل بحرين :

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، شيعہ علماء کونسل بحرين نے اپنے بيانيہ ميں ڈيکٹيٹرمعمرقذافي کے ذريعہ ليبي کے شھريوں کے قتل عام کي شديد مذمت کي ?
اس بيانيہ ميں ايا ہے : ليبي کي بہادر قوم ڈيکٹيٹر معمر قذافي کہ جس مقابل قيام کا تصور بھي نہي کرسکتي تھي کے ہاتھوں قتل عام کي جارہي ہے ايسا حکمراں جو ملک پرحکومت فقط اپنا حق اورعوام کو غلام سمجھتا تھا اج عوامي انقلاب کے سامنے گھٹنے ٹيک کر ايک وحشي درندہ بن چکا ہے ?
اس کونسل نے مزيد کہا : ليبي کي مظلوم عوام کا درد اور انکا قتل عام کيا جانا عربي اور اسلامي قوموں کے درد پر کھلا ثبوت ہے جسے وہ فاسد حکومتوں کي جانب سے متحمل ہوتي رہي ہيں ، اج عربي اور اسلامي قوموں نے سکوت توڑ ديا ہے اور قيام وانقلاب کے ذريعہ ان فاسد حکومتوں کے خاتمے کے خواھاں اورايسي جھموريت کے طلب گارہيں جس کے نمائندے انہوں نے خود منتخب کئے ہوں ?
شيعہ علماء کونسل بحرين نے ليبي کي عوام کے قتل عام کي شديد مذمت کرتے ہوئے کہا : شيعہ علماء کونسل بحرين ليبي کے عوامي انقلاب کو سراہتي ہے اور وہ انقلابي افراد جوظالم وجابر حاکميت کي جڑيں اکھاڑ پھيکنا چاھتے ہيں ان کے قتل عام کي شديد مذمت کرتي ہے ?
انہوں نے مستضف قوموں کے مستقبل کو روشن بتاتے ہوئے کہا : شيعہ علماء کونسل اميدوار ہے کہ ليبي کے لوگ جلد ازجلد ظالم قذافي کے پنجوں سے چھٹکارا پائيں گے اور اس ملک کي سرزمين ميں چين وسکون کا بول وبالا ہوگا ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے