آيتالله صافي گلپايگاني:

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله لطف الله صافي گلپايگاني مرجع تقليد نے ا?ج عمره مفرده کے لئے مکہ مکرمہ جانے والے اسٹوڈنٹس سے ملاقات ميں کہا : اعمال حج کے لئے نوجوان اسٹوڈنٹس کو مکہ مکرمہ لے جانا ايک عظيم اور قابل ستائش عمل ہے ?
انہوں نے اس بيان کے ساتھ کہ اعمال حج کے لئے نوجوان اسٹوڈنٹس کا ايک ساتھ جمع ہونا بہت ہي مورد پسند عمل ہے اور نوجوانوں سے خطاب ہو کر وضاحت کي : اس فرصت کے موقع کو غنيمت جانيں اور اس سے پوري طرح فائيدہ اٹھائيں ?
مرجع تقليد نے وضاحت کي : عمرہ کے اعمال کو انجام دينا اور مبارک و مقدس مقام پر جانا انسان کے لئے قابل افتخار ہے اور يہ غنيمت وقت ہے خدا کا قرب حاصل کرنے اور خدا کے بارگاہ سے نزديک ہونے اور خدا کي معرفت اور برکت کا حاصل کرنے کے لئے ?
حضرت آيتالله صافي گلپايگاني نے اس زمانہ ميں پائے جانے والے معاشرے ميں مختلف انحرافات سے مقابلہ کرنا کا بھترين راستہ اعمال حج کا انجام دينا جانا ہے اور بيان کيا : اس زمانہ ميں بہت سارے راستہ معاشرے ميں پائے جاتے ہيں جو جوانوں کو اصلي اور صحيح راستہ سے منحرف کرنے ميں لگي ہيں اور ان انحرافات سے بچنے کے لئے بھترين راستہ اعمال حج کا بجا لانا ہے اور اس طرح کے پروگرام ھر سال منعقد ہوني چاہيئے ?
انہوں نے اس ملاقات ميں چند خواتين کے ہونے کي بنا پر اشارہ کرتے ہوئے خواتين کا حجاب کي رعايت کرنا خواتين کے لئے ايک بزرگ افتخار جانا اور وضاحت کي : اس وقت خواتين ايک خاص امتحانات ميں مبتلا ہيں اور اس راستہ ميں استحکام سے کام ليں اور حجاب کے خلاف ہو رہے حملہ کے مقابلہ ميں اپنے ديني اعتقاد کي خفاظت کريں ?
حوزہ علميہ قم ميں فقہ خارج کے استاد نے کہا : ا?پ لوگوں کا پردہ بہت ہي اھم ہے زيادہ سے زيادہ اس پر عمل کريں ، اس ميں زيادہ ثواب ہے اور جو خواتيں حجاب کے ساتھ باہر نکلتي ہيں وہ خدا کے حکم کي اطاعت کرتي ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے