وزارت خارجہ کے سامنے ريلي منعقد کر کے ؛

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق جرمن ميں زندگي بسر کر رہے سيکڑوں مسلمان اور وہاں کے باشندوں نے بحرين کي مظلوم و بے دفاع عوام کے قتل عام اور بحرين ميں سعودي عرب کي فوج کي مداخلت پر جرمن کے وزارت خارجہ کے سامنے ريلي منعقد کي ?
مظاھرين نے بحرين ميں ا?ل خليفہ و ا?ل سعود حکومت کے ذريعہ مظلوم و بے دفاع عوام کے قتل عام پر دنيا کي خاموشي پر شديد تنقيد کي اور اقوام متحدہ و قانوني ادارہ کي ليبيہ اور بحرين کي عوام کے ساتھ دوھري پاليسي کي مذمت کرتے ہوئے ان سے اور جرمن کے وزارت داخلہ سے اس ظلم کو جلد روکنے کے لئے مداخلت کرنے کي اپيل کي ہے ?
جرمن کے شہريوں نے ا?ل خليفہ کے ذريعہ ظلم و بربريت کي تحقيق کے لئے ايک کميٹي تشکيل دينے کي اپيل کرتے ہوئے اس حادثہ ميں قيد کئے گئے لوگ اور خاص کر خواتين کو جلد رہا کرنے کي مانگ کي ہے اور بحرين کي عوام کو جب تک ان کي مانگ پوري نہ ہو صبر و استقامت کي دعوت دي ہے
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا