خصوصي رسا / محمدزاده نے خبردي ؛

وزير ثقافت و اسلامي گائيڈنس کے معاون نشريات ، محمد جعفر محمد زاده نے رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر سے گفتگو ميں کہا : امسال ايران ميں نشريات دنياے اسلام يونيٹي تشکيل پائے گي ?
انہوں نے مزيد کہا : نشريات دنياے اسلام يونيٹي کا مرکزي دفتر ايران ميں ہوگا اور نشريات دنياے اسلام کے بہترين اثار کو نفيس انعامات سے نوازا جائے گا ?
محمد زاده نے ياد دہاني کي : اسي طرح جو اثار اسلامي مملک ميں بيداري اور فطرت الھي واسلامي بيداري کا سبب ہوگا اسے خصوصي انعام سيد جمال الدين اسدآبادي سے نوازا جائے گا ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے