سعودي عرب ميں سيھات کے خطيب جمعہ نے رسا نيوز سے گفت و گو ميں :

سعودي عرب کے سيھات کے خطيب جمعہ حجت الاسلام شيخ عبدالمحسن النمر نے رسا نيوز سے گفت و گو ميں جابر حاکم کے ذريعہ قوم کے قتل عام پر شدت سے مذمت کي ہے اور کہا : قوم پر جبر کرنا تاريخي پس منظر رکھتا ہے اسلامي دنيا ميں يہ کام کامل طور سے ختم ہو جاني چاہيئے اور اسلامي ممالک کے حکام کو اس غلط طريقہ سے پرھيز کرنا چاہيئے ?
انہوں نے وضاحت کي : حکام کو ا?گاہ ہو جانا چاہيئے کہ لوگوں کو قلع و قمع کرنے سے کوئے فائيدہ حاصل نہي ہو سکتا اور يہاں تک کہ اس طرح سے ايک يا دو سال اقتدار باقي رہ سکتي ہے اور ا?خر ميں عوام کے غصہ کا سامنا کرنا پڑيگا اور حکومتيں نابود ہو جائے گي ، تو بہتر ہے کہ قوم پر تشدد کرنے سے دوري اختيار کريں اور عوام کے مطالبہ کو پورا کرے ?
حجت الاسلام شيخ عبدالمحسن النمر نے بيان کيا : مصر، تونس، ليبي اور بحرين کا انقلاب اسلام سے عشق کي واضح دليل ہے اور مسلمان چاہتے ہيں کہ دين مبين اسلام کے قانون کے مطابق ترقي حاصل کريں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے