حضرت زينب کے روز شہادت پر ؛

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق خاندان عصمت و طهارت کے چاہنے والے ان کے عاشق مقدس شہر کربلا اور نجف اشرف ميں صبر و تحمل کي نمونہ حضرت زينب سلام اللہ عليہا کے روز شہادت کے موقع پر عزاداري و ماتم ميں مشغول رہے ?
عزاداروں کي انجمن سياہ لباس پہنے ہوئے شہر مقدس کربلا امام حسين عليہ السلام کے روضہ مبارک پر ماتم و گريہ کرتے ہوئے ان کي صابرہ بہن کا پرسہ دينے گئي ?
عراق کے مختلف شہروں سے اور دنيا کے مختلف ممالک سے شب شہادت حضرت زينب سلام اللہ عليہا عزادار نجف اشرف امير المومنين علي ابن ابي طالب عليہ السلام کے روضہ پر ان کي بيٹي کا پرسہ دينے حاضر ہوئے ?
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا