07 July 2011 - 17:03
خبر کا کوڈ: 2983
فونت
رسا نيوزايجنسي – صدر تحريک عراق نے امريکيوں کو عراقي پارليمنٹ ميں داخلہ پر پابندي لگائے جانے کے حوالے سے قانون بنائے جانے پہ تاکيد کي ?
حجت الاسلام سيد مقتدي صدر

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، صدر تحريک عراق کے سربراہ حجت الاسلام سيد مقتدي صدر نے ايک پيغام ميں امريکي افراد سے ھر قسم کے معاملات کو ممنوع قرار ديا ?

اس پيغام ميں ايا ہے : امريکي غاصبين کے ساتھ ھر قسم کے معاملات ممنوع ہيں يہ معاملات حتي عوام کي خدمت کي غرض سے بھي ہوں تو بھي ممنوع ہيں اور تمام شھريوں سے ھمارا مطالبہ ہے کہ ان غاصبين کا ھرگز ساتھ نہ ديں ?

اسي طرح صدر تحريک عراق نے امريکيوں کو عراقي پارليمنٹ ميں داخلہ پر روک لگائے جانے کا مطالبہ کيا ?

صدر تحريک کي نمائندہ محترمہ مها الدوري نے صحافيوں سے ملاقات ميں امريکيوں کو عراقي پارليمنٹ ميں داخلے کے حوالے سے قانون تصويب کئے جانے پر دستخط اکٹھا کئے جانے کي خبر دي ?

ونيز مجلس اعلاء اسلامي عراق کے سربراہ حجت الاسلام سيد عمار حکيم نے تجويز پيش کي کہ سياسي پارٹيوں کے سياسي ليڈرس امريکن کو عراق خالي کرنے کي حوالے سے ميٹنگ رکھکر بحث وگفتگو کريں ?

قابل ذکر ہے کہ سن 2008 ميں بغداد و واشنگٹن توافق نامہ کے تحت 2011 کے اخر ميں امريکن عراقي سرزمين سے نکلنے جانے پر موظف ہيں مگر امريکي حکمراں عراق ميں مزيد قيام کي تمديد کے سلسلے ميں عراقي پارليمنٹ پہ دباو ڈال رہے ہيں ?



تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬