ايک پيغام ميں ؛

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق عراق ميں صدر تحريک کے رہنما حجت الاسلام سيد مقتدي صدر نے اپنے ايک پيغام ميں دہشت گرد منافق کے جرائم کي طرف اشارہ کرتے ہوئے ان کو اس ملک کي زمين سے فورا بھاگ جانے کي تاکيد کي ہے ?
اس پيغام ميں بيان کيا گيا ہے : منافق دہشت گرد گروہ کے ارکان گمراہ اور گمراہ کرنے والے ہيں اور سب لوگ ان کو مغرب و غاصب کا اعلي کار و خادم جانتے ہيں ?
انہوں نے وضاحت کي : اس منافق دہشت گرد گروہ کے ارکان کا عراق سے خارج ہونا حتمي ہے ، ليکن افسوس کي بات ہے کہ ان کے اخراج کے لئے بھي سياسي معاھدہ کي ضرورت ہے ?
مقتدي صدر نے وضاحت کي : منافقين اسلام و عراقي قوم کے دشمن ہيں اور جب تک وہ اس دشمني کو جاري رکھے نگے اور اسلام و عراقيوں سے دشمني کا اعلان کرے نگے اس ملک ميں ان لوگوں کے لئے کوئي جگہ نہي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے