
رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق جنوب عراق ميں اھل سنت علماء تنظيم کے صدر شيخ خالد الملا نے اپنے ايک بيان ميں امريکا کے نئے وزير دفاع لئون پانيتا کے اس بيانات جس ميں مسلح گروہ کو ھدف بنانے کا اعلان کيا ہے اور اس گروہ کو شيعوں سے منتسب کيا ہے اس پر شديد تنقيد کي ہے ?
اس پيغام ميں ذکر کيا گيا ہے : امريکا کے نئے وزير دفاع کے بيانات جس ميں خاص کر مسلح گروہ جس کو شيعوں سے نسبت دي ہے شديد مذمت کي ہے اور اس کو ھم شہريوں کے درميان دشمني کي ثقافت پھيلنے کا سبب جانا ہے اس بنا پر جنوبي عراق کے علماء تنظيم نے فکر مندي کا اعلان کيا ?
شيخ خالد الملا نے وضاحت کي : عراق کے علاوہ کسي بھي عہداہ دار کو حق نہي ہے کہ ايسے بيانات ديں جس کي بنا پر ملک ميں مذہبي و قبيلہ اي مشکلات پيدا ہوں ، کيونکہ کسي بھي سماجي گروہ چاہے شيعه و سني و کرد و عرب ہوں ان کي توہين تمام عراقي قوم کي توھين ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے