13 July 2011 - 18:05
خبر کا کوڈ: 3012
فونت
حوزہ علميہ ميں درس خارج فقہ کے استاد :
رسا نيوز ايجنسي ـ حوزہ علميہ قم ميں درس خارج فقہ کے استاد نے شعبان کے مہينہ ميں اعتکاف کے قائم کرنے کي تاکيد کي اور بيان کيا : اعتکاف ايک مناسب موقع ہے جوانوں کے لئے تا کہ دين کے غني ثقافت سے واقف ہوں ?
شعبان کے مہينہ ميں اعتکاف خدا کے رحمت کے مہينہ ميں داخل ہونے کا دروازہ ہے

حوزہ علميہ قم ايران کے استاد حجت الاسلام والمسلمين بطحائي نے رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر سے گفت و گو ميں کہا : شعبان کا مہينہ پر فضيلت مہينوں ميں سے ہے کہ انسان کو چاہيئے اس مناسب موقع سے فائيدہ اٹھائے اور خود کو خدا کا مہمان ہونے کے لئے تيار کرے ?

انہوں نے کہا : مومنين کو چاہيئے ا?داب ، زيارات اور وہ اعمال جو اس مہينہ ميں بيان ہوئے ہيں اس کي طرف توجہ کريں ، اپنے روح کو معنويات کے چشمہ سے سيراب کريں اور دعاؤں سے مانوس ہوں ، رمضان کے مہينہ ميں شب بيداري کے حصول کے لئے خود کو تيار کريں ?

حوزہ علميہ قم کے استاد نے اس بيان کے ساتھ کہ شعبان کا مہينہ علماء اسلام کے سيرت ميں خاص اھميت کا مقام رکھتي ہے اور بڑے علماء اس مہينہ کے مستحب روزہ کے لئے خاص اہتمام کرتے تھے بيان کيا : ديني منابع سے جو چيزيں حاصل ہو رہي ہيں کہ ايام البيض اور اس کے اعمال جس ميں اعتکاف ہے وہ ضرف رجب کے مہينہ سے مخصوص نہي ہے بلکہ اس مہينہ ميں بھي يہ اعمال بيان کئے گئے ہيں ?

حوزہ علميہ قم ميں اعلي سطح کے استاد نے شعبان ميں اعتکاف کے انجام کي تاکيد کي اور بيان کيا : مسجد ميں بيٹھنا اور اپنے نفس اور شيطان پر اعترض ، خدا سے ان کي شکايت کرنا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬