18 July 2011 - 18:43
خبر کا کوڈ: 3033
فونت
مسجد اسکندريہ کے امام نے دو ھفتہ کي مھلت دي ہے ؛
رسا نيوز ايجنسي - مسجد اسکندريہ کے امام جماعت نے مصر کے فوجي کونسل کو دو ھفتہ کي مھلت دي ہے کہ اس ملک کي عوام اور انقلابيوں کے مطالبات کو پوري کرے ?
احمد محلاوي

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق مسجد اسکندريہ کے امام جماعت احمد محلاوي نے کہا : ميں مصر کے فوجي کونسل کو متنبہ کرتا ہوں کہ اگر مصر کي عوام کے مطالبات اور انقلاب کے مقصد کي طرف توجہ نہي کي گئي تو عوام دوبارہ ان کے خلاف قيام کريگي ?

قابل ذکر ہے مصر کي عوام حاليہ کچھ دنوں ميں ميدان التحرير ميں جمع ہوئے تا کہ اپنے مطالبات کو کہ اس ملک کے وزير داخلہ کو برخاست کيا جائے اور اس سے عادلانہ انتقام ليا جائے جس نے اس ملک کے بچوں کو قتل کيا ہے اور مصر کے تمام اداروں کو صحيح کيا جائے نہ فقط وزارت داخلہ کو ?

شيخ محلاوي اس تاکيد کے ساتھ انقلابيوں کي شرافت اور نيک نيتي کے سلسلہ ميں کہا کہ بعض لوگ اس کوشش ميں ہيں کہ اس عوامي قيام اور لوگوں کے انقلابي جذبات کو مادي خواہش کا رنگ ديں مگر ايسا نہي ھم لوگوں کا انقلاب پاک انقلاب ہے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬