20 July 2011 - 15:47
خبر کا کوڈ: 3039
فونت
آيت الله جوادي آملي :
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت الله جوادي آملي نے اظہار کيا : جب تک يہ ملک قرا?ن و عترت اور امام حسين ابن علي عليہ السلام سے منسلک ہے اس وقت تک ہر طرح کے خطرہ سے محفوظ ہے لہذا دين ، مسجد ، خدا ، حسين بن علي (ع) اور حضرت ولي عصر (عج) سے اپنے رابطہ کو صحيح رکھيں ?
آيت الله جوادي آملي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق مسجد احمد آباد دماوند ايران ميں اپنے درس اخلاق ميں حضرت آيت الله عبدالله جوادي آملي نے اظہار کيا : رسول اکرم (ص) کا وجود شعبان کے مہينہ کو خود سے مخصوص کيا ہے ، زمان و زمين ذاتي طور سے قابل احترام نہي ہيں اور زمان ميں جو شئي ہے وہ زمان کو شرف بخشتي ہيں اور مکان ميں موجود با فضيلت شئي کي بنا پر مکان کي اھميت ہوتي ہے اسي بنا پر رسول اکرم صلي اللہ عليہ و ا?لہ وسلم کا وجود اس مہينہ کو شرف و فضيلت عنايت کي ہے ?

انہوں نے بيان کيا : رسول خدا صلي اللہ عليہ و ا?لہ وسلم کي نہ اس مہينہ ميں ولادت ہوئي ہے اور نہ وفات ، اس مہنيہ کے شبوں ميں نماز شب اور دن ميں روزہ کے ساتھ تمام کرنے پر انسان زمان يا زمين کا مالک ہو سکتا ہے ، وحي مکہ کے زمين پر نازل ہوئي اور اس زمين کو خود سے مخصوص کر ليا ، مکہ کو حرم قرار ديا اور وہ قابل احترام ہو گيا ?

حوزہ علميہ قم کے استاد نے وضاحت کي : ساري زمين پر کوئي ايسي جگہ نہي ہے کہ اگر کوئي وہاں جائے تو احرام پہن کر جائے ، مگر مکہ کي زمين وہ جگہ ہے کہ جہاں اپنے دوست سے ملنے يا تجارت کي غرض سے وہاں جائے سال ميں اگر ايک مرتبہ وہاں جا رہا ہے تو احرام باندھ کر عمرہ کو انجام دے اور عمرہ کے ارکان تمام ہونے کے بعد وہ اپنے دوسرے کام کو انجام دے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬