رمضان المبارک کي مناسبت سے ؛

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے ا?غاز کے ساتھ جاپان کي مساجد مسلمانوں اور غير مسلمانوں کے استقبال اور ان کي خدمت کے لئے ا?مادہ کي گئي ہے ?
جاپان ميں رمضان المبارک کے موقع پر مساجد کے دروازہ صرف مسلمانوں ہي کے لئے نہي بلکہ غير مسلمانوں کے لئے بھي کھلے رہتے ہيں تا کہ وہ لوگ دين اسلام اور رمضان المبارک کي خصوصيت اور اس کے ا?داب سے ا?شنا ہو سکيں ?
جاپان کے مساجد ، نماز خانوں اور اسلامي سينٹر ميں گروپ اور اجتماعي صورت ميں سب لوگ ايک جگہ ساتھ مل کر افطار کرتے ہيں ?
جاپان کے مسلمان اس مہينہ ميں زيادہ تر اسلامي تعليمات اور رمضان المبارک کي بنيادي اصول سے واقفيت حاصل کرتے ہيں ? اسي طرح شب ميں بيدار رہتے ہيں قرا?ن کي تلاوت کرتے ہيں مساجد ميں معتکف بھي ہوتے ہيں ?
قابل ذکر ہے تقريبا ??? ھزار جاپاني مسلمان اور تقريبا ??? ھزار غير جاپاني مسلمان اس ملک ميں رہتے ہيں ? اسي طرح اسلامي تنظيم اور ادارہ بھي اس ملک ميں مذہبي فعاليت انجام ديتے ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے