سعودي عرب کے ايک مفکر :

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق سعودي عرب کے مفکر توفيق السيف نے اس ملک کے حرہ چائينل پر اپنے انٹر ويو ميں سعودي عرب کي ا?ئيندہ کي سياسي نظام کے سلسلہ ميں انتباہ کيا اور کہا : خليج فارس علاقہ کے تمام ممالک عربي انقلاب سے محفوظ نہي ہيں اور ان ممالک ميں عوامي قيام ابھي تک جاري ہے اور ممکن ہے کہ يہ تمام ممالک ميں رسوخ کر جائے ?
انہوں نے سعودي عرب ميں شديد اصلاحات کي ضرورت کي تاکيد کي اور وضاحت کي : سعودي عرب بھي شديد سياسي اصلاحات کا محتاج ہے اگر اس اصلاحات کو انجام نہي ديا جائے گا تو ھم لوگ بہت جلد اس ملک کي سياسي تباہي کا مشاھدہ کرے نگے ?
توفيق السيف نے وضاحت کي : علاقہ کے ممالک کو اس بحران کے حالات سے نجات حاصل کرنے کے لئے ان کو چاہيئے کہ عميق و جدي اصلاحات کے لئے خصوصي کونسل تيار کرے ? اس کونسل کي ذمہ داري ہے کہ ا?زادي ، انساني حقوق اور مذھبي و نسلي تعصب کي بنياد کو مد نظر رکھتے ہوئے تفتيش و تحقيق کرے ?
السيف نے تاکيد کي : قوم و عوام اس ملک کے مالک و صاحب ہوتے ہيں اور سياسي مسائل ميں ان کي مشارکت جو خود ان کي اور ان کے وطن سے تعلق رکھتي ہيں ان کا جائز حق ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے