12 September 2011 - 14:18
خبر کا کوڈ: 3206
فونت
رسا نيوز ايجنسي ـ عراق کے وزير خارجہ نے اس سال کے تمام ہونے تک اس ملک سے منافقين کے اخراج پر زور ديا ہے ?
هوشيار زيباري

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق عراق کے وزير خارجہ هوشيار زيباري نے ہالينڈ کے پارليمنٹ کي خارجہ تعلقات کميٹي سے ملاقات ميں اس سال کے تمام ہونے تک اس ملک سے منافقين کے اخراج کي تاکيد کي ہے ?

انہوں نے اس سلسلہ ميں کہا : عراق کي حکومت نے الاشرف کيمپ جو منافقين کا بيس ہے اس کے سلسلہ ميں حتمي فيصلہ کيا ہے اور اس سال کے اختمام تک منافقين کو عراق چھوڑ دينے کي تاکيد کي ہے کہ اس گروہ کا ايک ممبر بھي اس ملک ميں موجود نہ رہے ?

زيبائي نے عراق ميں منافقين کي موجودگي کے غير قانوني ہونے کي طرف اشارہ کرتے ہوئے وضاحت کي : دہشت گردوں کا اس ملک ميں موجود ہونا عراق کي بنيادي قانون کے مطابق غير قانوني ہے اور اس گروہ کے ممبر بھي اس قانون سے الگ نہي تھے اور ان کے لئے ضروري ہے کہ اس سال کے تمام ہونے تک وہ يہ ملک چھوڑ ديں ?

عراق کے وزير خارجہ نے اس سے پہلے بين الاقومي برادري اور يورپي ممالک کو اشرف کيمپ کے افراد کو قبول کرنے کي دعوت دي تا کہ عراقي حکام اس معملات کو ختم کر دے ?

عراق کے وزير اعظم نور مالکي نے بھي عراق ميں اقوام متحدہ کے خاص نمائيدہ سے ملاقات ميں اس سال کے تمام ہونے تک اس ملک ميں موجود منافق گروہ کے اخراج کے سلسلہ ميں حتمي فيصلہ کي خبر دي تھي ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬