گذشتہ چند مہينہ ميں تيسرا قتل

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق امام جماعت مسجد زين العابدين دايزييف کو نامعلوم مسلح شخص نے ان کے گاؤں کادار ميں گولي مار کر شہيد کر ديا ?
قابل ذکر ہے زين العابدين دايزييف تيسرے امام جماعت ہيں کہ جن کو داغستان ميں گذشتہ کچھ مہينہ کے درميان قتل کر ديا گيا ?
داغستان کے وزير داخلہ نے اعلان کيا ہے : اس قتل کي تفتيش ہو رہي ہے اور ان کے عاملين کو بہت جلد ہي گرفتار کر ليا جائے گا ?
مسجد نور الإسلام کے امام جماعت و مقرر شيخ عصام الدين اکبرف کو بھي کچھ مہينہ پہلے قتل کر ديا گيا تھا ?
وہ اپنے اچھے اخلاق و بہتر برتاؤ کي بنا پر لوگوں کے درميان خاص مقام حاصل کر ليا تھا اس علاقہ کي عوام کے درميان ان کي خاص محبوبيت تھي ?
کہا جاتا ہے کہ روس کي اينٹيلي جينس سرويس ان کي محبوبيت و نفوذ سے خوف کھا گئي تھي اور ان کو شہيد کر ديا ?
اسي طرح شهر خاسافيورت کے مسجد کے ?? سالہ امام جماعت بصير صلاح گيرييف کو بھي داغستان ميں گذشتہ سال نا معلوم افراد نے قتل کر ديا ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے