بحرين کے شيعہ رہنما :

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق بحرين کے شيعہ رہنما آيت الله شيخ عيسي قاسم نے اس ھفتہ شہر دراز کے مسجد امام صادق (ع) ميں منعقدہ نماز جمعہ کے خطبہ ميں اس اشارہ کے ساتھ کہ وطن سے عشق ايمان کا جز ہے کہا : ايک مسلمان و مومن شخص اپنے وطن سے عشق کرتا ہے اور کسي بھي مخلوق کا برا نہي چاہتا ہے? ايک مومن کا اپنے وطن سے عشق ملک ميں خير و اصلاح کا سبب ہوتا ہے اور اپنے وطن ميں خوش حالي و امن کي کوشش کرتا ہے اور يہ امور صرف خدا کي رضايت حاصل کرنے انصاف کا قيام، عدالت، حق سے تمسک، پروردگار کي اطاعت کے سامنے خضوع، خداوند کي رضايت پر راضي ہونے اور ديني حکم پر پابند ہونے سے حاصل ہوتا ہے ?
انہوں نے وضاحت کي : مومن کبھي بھي اپنے وطن کا خدا کے مخلوق سے سودا نہي کرتا ہے اور وطن کے سودا سے کوئي سود حاصل نہي کر پاتا? ايک مومن و محترم انسان کي طرف سے خود کو، اولاد، خانوادہ، اھل وطن کو بيچنے کے لئے کسي بھي ثروت ميں اتني صلاحيت نہي ہے، اگر مومنين پرھيزگار اور صاحب حق اور مسلمان بيرون ممالک ميں موجود ہوں اور ملک ميں تو ہيں تب بھي اپنے وطن کو اس بہانہ سے نہي بيچا جا سکتا ?
آيت الله عيسي قاسم نے وضاحت کي : جو شخص مال و قدرت کے علاوہ کسي چيز کي اھميت نہي جانتا ہے اور اس کے لئے صرف دنيا ہي ہے کبھي بھي سير نہي ہوتا اور دين و شرف و انسان کا احترام نہي جانتا اوراپنے مقدس وطن کو بيچ ديتا ہے ?
شهر دراز کے خطيب جمعہ نے بحرين ميں ہو رہے وسط مدتي پارليہ مينٹ کےاليکشن کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اس اليکشن کا نتيجہ حکام کے ذريعہ تقسيم ہو چکے ہيں اور عوام کے ووٹ سے اس کا کوئي ربط نہي ہے? پارليہ مينٹ و کونسل ميں بھي حکومت سے منسلک افراد کي اکثريت ہے، اليکشن ميں ھميشہ شديد غلطياں رہي ہيں اور صرف حکومت کي ضرورت کو پوري کرتا ہے، کوئي اليکشن کے بائي کاٹ کا حق نہي رکھتا ہے اور يہاں تک کہ اليکشن کے سلسلہ ميں حکومت خلاف اپنے نظريہ کو اعلان کر سکتا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے