رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، اسلامي مخالف تحريک اور دھشتگردي کےجھوٹے دعوے کے نتيجے ميں منچسٹر پوليس کے ذريعہ انگلينڈ کي مسجدوں ميں جاسوسوں کے تعين سے مسلمانوں ميں غم وغصے کي لہر دوڑ گئي ?
مسجد "مدينه" منچسٹر کے امام جماعت حبيب الرحمن نے بيان کيا : ھماري باتوں کو پنہاني طور پر ريکارڈ کرنے افراد اور ھماري سرگرميوں کي رپورٹ دينے والے افراد ھرگز قابل بخشش نہي ہيں ?
اسلامي کونسل منچسٹرکے رکن ربنواز اکبر نے کہا : مسجديں مسلمانوں کي مخصوص جگہ ہے اس طرح کے اقدامات سبب بنيں گے مسلمانوں کے جذبات جريحہ دار ہوں ?
واضح رہے کہ فايننشل ٹائمز کي ووٹنگ کے مطابق يوروپين ممالک ميں انگلينڈ مسلمانوں کي بہ نبست بدگمان ترين ملک شمار کيا جاتا ہے ?
قابل ذکر ہے کہ انگلينڈ ميں 20 لاکھ مسلمان رہتے ہيں جن کي لندن کي مٹرو ميں بم بلاسٹ کے بعد بارہا وبارہا توھين کي گئي ہے ?

تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے