05 January 2012 - 19:38
خبر کا کوڈ: 3628
فونت
رسا نيوز ايجنسي ـ کانفرنس " اصلاحات اور جمہوريت کي طرف تبديلي" کے عنوان سے اقوام متحدہ کي طرف سے عرب ممالک ميں جمہوريت کے سلسلہ ميں يہ کانفرنس لبنان ميں منعقد ہوگي?
بان کي مون

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق لبنان کي ميزباني ميں " اصلاحات اور جمہوريت کي طرف تبديلي" کے عنوان سے نشست کا انعقاد کيا گيا ہے جو اقوام متحدہ کي طرف سے عرب ممالک ميں جمہوريت کے سلسلہ ميں يہ کانفرنس ہوگي اقوام متحدہ کے سيکريٹري بان کي مون بھي اس کانفرنس ميں شرکت کرے نگے ?

يہ کانفرنس ?? اور ?? جنوري کو منعقد ہوگا اقوام متحدہ کي جانب سے مغربي ايشيا کے لئے سماجي و معاشي کميشن کي طرف سے منصوبہ بندي ہو رہي ہے اور تقريبا ?? عرب کے عالي رتبہ مقام پر فائز اور عالمي سياست گزار اور اھل فکر ان ميں شرکت کرے نگے ?

اس کانفرنس کے منتظمين کي طرف سے ابھي تک کانفرنس ميں شرکت کرنے والوں کي حتمي خبر منظر عام پر نہي کي گئي ہے اور اس کانفرنس کے منظم کئے گئے پروگرام کے مطابق اس کانفرنس کا اصل مقصد عرب ممالک کے فيصلہ ساز افراد اور ملک کے سربراہوں کے درميان گفت و گو ہے ?

اس کانفرنس ميں پولينڈ، ارجنٹائن، سيراليون، يوروگوئے ممالک کے علاوہ چند دوسرے ممالک کے سربراہ بھي شرکت کرے نگے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬