آيت الله کعبي :

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حوزہ علميہ قم ايران ميں درس خارج کے استاد آيت الله عباس کعبي نے اھواز ميں منعقدہ ايک کانفرنس ميں شام کي داخلي حالت کي طرف اشارہ کرتے ہوئے بيان کيا : شام ميں بحران کا اختمام سامراجي دنيا کے لئے ايک دوسري ہار ہے ?
حوزہ علمہ قم ميں خارج کے استاد نے ملک شام کي صورت حال کا جائزہ لے تے ہوئے وضاحت کي : سامراجي دنيا کي تمام طاقت و قدرت اس ميں ہے کہ شام ميں کچھ کر سکيں ليکن خوشي کي بات يہ ہے کہ ان لوگوں کو شکست کا سامنا کرنا پڑا? شام ميں ?? ملين کي ا?بادي جس ميں ?? ملين ووٹ ڈالنے کا حق رکھتے ہيں ان ميں سے ?? ملين شام کے صدر جمہوريہ بشار اسد حکومت کے ساتھ ہيں اور شام کي صورت حال جس طرح کہ مغربي ميڈيہ پيش کر رہي ہے ويسي نہي ہے?
آيت الله عباس کعبي نے بيان کيا : امريکہ اور صہيوني حکومتوں نے سلفيوں و وہابہوں کو اپنے ساتھ ملا کر قطر ميں ايک بيس قائم کيا اور طالبان اور القاعدہ کے ذريعہ مقاومت محاذ شام کو شکست دينے اور حزب اللہ لبنان اور جمہيوريہ اسلامي ايران کي سلامتي کو نابود کرنے کي کوشش ميں ہيں کيونکہ حزب للہ لبنان، مقاومت محاذ شام اور اسلامي جمہوريہ ايران اسرائيل کے مقابلہ ميں قوي محاذ ہے اور يہي محاذ قدس اور فلسطين کي ا?زادي و نجات کے لئے کوشان ہيں?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے