سعودي عرب ميں ربيعہ کے خطيب جمعہ :

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق سعودي عرب ربيعہ کے خطيب جمعہ حجت الاسلام شيخ عبدالکريم الحبيل نے گذشتہ روز اس شہر کے مسجد حضرت عباس (س) ميں نماز جمعہ کے خطبہ کے درميان ا?ل خليفہ حکومت کي فوج کي طرف سے شيعہ معترضين کے خلاف تشدد کي مذمت کي اور کہا : سعودي عرب حکام نے گذشتہ روز شہر عواميہ ميں امن مظاھرہ کو ختم کرنے کے لئے تشدد پر اتر ا?ئے اور با امن مظاھرہ ميں امن کي صورت ميں اعتراض کرنے والوں پر گولي کي بوچھاڑ کر دي جس کي بنا پر بعض شہري شہيد و زخمي ہو گئے ?
انہوں نے اس جرائم و ظلم کے نتائج کا انتباہ کرتے ہوئے وضاحت کي : اس طرح قتل و خون کي نديوں کا سلسلہ اور شہدا کي تعداد ميں اضافہ ايک تاريخ ساز مقابلہ کے لئے انرجي ہے اور ثبات کے راستہ ميں گوليوں کے سامنے جوانوں کا مقابلہ جاري رہے گا جب تک کہ عزت کي زندگي کا حصول نہ ہو جائے?
حجت الاسلام الحبيل نے گذشتہ روز عواميہ ميں ?? سالہ جوان کي شہادت کي طرف اشارہ کرتے ہوئے وضاحت کي : گولي باري اور عصام محمد ابو عبداللہ کي شہادت اس ملک کي حالت کو اس سے زيادہ بحراني ہونے کا سبب ہو گا? سعودي عرب ميں شيعہ باشندہ جو مظاھرہ انجام دے رہے ہيں وہ کامل طور سے جائز و شرعي ہے اور وہ اس اعتراض کا حق بھي رکھتے ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے