19 January 2012 - 16:35
خبر کا کوڈ: 3691
فونت
مصر کے شيعہ مفکر:
رسا نيوز ايجنسي ـ مصر کے ايک شيعہ مفکر نے تاکيد کي کہ جندالشيطان کي طرح جتني بھي دہشت گرد گروپ ہے سب موساد سے منسلک گروپ ہے?
احمد راسم النفيس

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق مصر کے شيعہ مفکر احمد راسم النفيس نے اپنے خصوصي سائٹ ميں مقالہ شايع کيا ہے اور اس ميں استاد مصطفي احمدي روشن کے قتل کي شديد مذمت کي اور اس ملک کے بعض ميڈيہ جو امريکا اور مغرب کي دشمنانہ سياست کي پيروي کرتے ہوئے ايران کے خلاف کام کر رہے ہيں اس پر وشني ڈالي ہے?

اس مقالہ ميں بيان کيا گيا ہے : کيا جو لوگ ايران کے خلاف خودکش حملہ انجام دينے ميں مشغول ہيں دين و مذھب کے لئے ايسا کام انجام دے رہے ہيں يا شيطاني ترغيب سے موعوب ہو کر؟ يہ وہ سوال ہے کہ جس کي بعض لوگوں نے تحقيق کرنے کے بعد اس نتيجہ پر پہونچے ہيں کہ صہيوني حکومت کي طرف سے پہلے سے بنائے گئے منصوبہ کے مطابق ايران کے جوھري پروگرام کو روکنے کا يہ خاص مقصد ہے?

احمد راسم النفيس نے وضاحت کي : صہيونيستوں نے«جندالله» (جند الشيطان) کے نام سے دہشت گرد گروہ کي تشکيل کے ذريعہ ايران کے خلاف خودکش حملہ انجام دے کر اس ملک کے سني باشندوں کے درميان تعصب جيسي چيزوں کو رائج کرنے کي نا کام کوشش کر رہے ہيں اور ان کي حاليہ جرائم ايران کے سائينسدان جناب مصطفي احمدي روشن کے قتل کے ذريعہ ہے?

مصر کے شيعہ مفکر نے خودکش حملہ کے سلسلہ ميں کہا : مجرمين جو مسلمانوں کے قتل ميں مشغول ہيں وہ ا?زادي و دين کا دفاع کرنے والے نہي ہيں بلکہ وہ صہيونيستيوں کے کھيل کے مہرہ رہے ہيں اور صہيوني کے مقصد کو پورا کرتے ہيں?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬