02 February 2012 - 21:01
خبر کا کوڈ: 3747
فونت
مسلمانوں کي مسلسل کوشش کے بعد؛
رسا نيوز ايجنسي ـ اٹلي سسل کے مسلمانوں کي مسلسل درخواست کي بنا پر اس شہر کے حکام نے جامع مسجد کي تعمير کي اجازت دے دي?
ايٹلي سسلي ميں جامع مسجد تعمير کي جا رہي ہے

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق اٹلي کے سسل اسلامي معاشرہ نے کئي سال کي مسلسل کوشش کے بعد اس شہر کے حکام سے اس علاقہ ميں جامع مسجد کي تعمير کي اجازت حاصل کر لي ہے?

سيسل کے ميئر ويٹوريو اسگربي نے کہا : سيسل ميں مسلمانوں کي ا?بادي ميں اضافہ ہو رہا ہے اور مسلمانوں کا رويہ اور ان لوگوں کي کارکردگي سبب بني ہے کہ سيسل ميں اسلام کي ميزباني کے مشتاقين ہوں?

انہوں نے وضاحت کي : تمام مختلف اديان کے ماننے والوں کا اعتقاد خداے واحد پر ہے اور احساسات سب کے ايک ہيں جس طرح عيسائي چرچ ميں عبادت کرتے ہيں اور مسلمانوں کے لئے مسجد ہے?

قابل ذکر ہے سسل کے مسلمان نماز جماعت قائم کرنے کے لئے کھيل کے ہال جيسي جگہوں کو استعمال کرتے تھے يا پيدل چلنے والے راستہ پر نماز پڑھتے تھے ?

بيان ضروري ہے کہ اس وقت اٹلي ميں مسلمانوں کي ا?بادي ايک ملين دو لاکھ ہے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬