قرا?ن کريم کي بي حرمتي کي بنا پر؛

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق الازھر يونيورسيٹي مصر دنيا ميں اھل سنت کي سب سے معتبر و بڑا سينٹر نے افغانستان ميں پاگرام ہوائي فوجي اڈے پر امريکي فوجيوں کي طرف سے قرا?ن کي بے حرمتي کرنے کي وجہ سے ا?ج اپنے ايک پيغام ميں ان کي ناپاک حرکت کي شديد مذمت کي ہے?
اس بيانيہ ميں بيان کيا گيا ہے : خداوند عالم نے اپنے رسول حضرت محمد مصطفي (ص) کے قلب پر جو کتاب نازل فرمائي جو مسلمانوں کے درميان مقدس ترين چيز ہے اور ان کے درميان اس کي مقام و منزلت اعلي درجہ پر ہے، اس کتاب کے سلسلہ ميں کسي بھي طرح کي توھين و بے احترامي ريڈ لائين عبور کرنا ہے کہ جس کي وجہ سے مسلمانوں کے رد عمل کا سامنا کرنا ہوگا يہاں تک کے مسلمانوں کو اپنا جان بھي دينا ہو مگر وہ بے حرمتي کرنے والوں کا مقابلہ کرے نگے?
الازھر نے افغانستان سے امريکي فوج کے فورا نکل جانے کي ضرورت کي تاکيد کرتے ہوئے کہا : غاصب امريکي فوجي جس نے افغانستان ميں قرا?ن مجيد کي توھين کي ہے وہ فورا افغانستان کي زمين چھوڑ کر نکل جائے? اس اسلامي ممالک پر دہشت گروں سے جنگ کرنے کے بہانا بنا کر ?? سال سے قبضہ بنا رکھا ہے اس ناٹک کو ختم کرے اور مسلمانوں کي اس زمين کو چھوڑ کر نکل جائے?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے