عراق کے سني عالم دين :

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق عراق کے اھل سنت علماء کونسل نے اپنے ايک پيغام ميں سعودي عرب اور قطر کي طرف سے شام کے دنگائيوں کو با مسلح کرنے کي شديد مذمت کي ہے?
اس رپورٹ ميں بيان کيا گيا ہے : عراق کے علماء کونسل نے سعودي عرب اور قطر کو شام کے مخالفين کو مسلح فراھم کرنے کو منع کرتے ہوئے تاکيد کي ہے کہ ان کا يہ عمل علاقہ کو جنگ کي ا?گ ميں جھوکنا ہوگا?
عراق کے علماء کونسل نے عرب اھل سنت علماء متحدہ کو حکمت و ذمہ داري قبول کرنے کي دعوت ديتے ہوئے اظہار کيا : عرب متحدہ کو چاہيئے کہ حکمت ، ذمہ داري اور عربي ممالک کي مشکلات کو حل کرنے ميں توازن کا خيال کريں اور انتہا پسند مسلح گروہوں جو شام کي عوام کو اپنا ھدف بنا رہے ہيں اور اس ملک کي سماجي و سلامتي ادارہ کو نشانہ بنايا ہے اس کے خلاف واضح و روشن موقف اپنائيں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے