07 March 2012 - 13:10
خبر کا کوڈ: 3888
فونت
اج قم ميں ؛
رسا نيوزايجنسي - " ولايت فقيہ حديث غدير کي روشني ميں " کے عنوان سے اج مدرسہ حجتيہ قم ميں ايک علمي نشست کا انعقاد کيا جائے گا ?
ولايت فقيہ

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، " ولايت فقيہ حديث غدير کي روشني ميں " کے عنوان سے اج 7 مارچ شام 7 بجے غدير مشن شعبہ قم کے زير اھتمام علماء اور طلاب وافاضل حوزہ علميہ قم کي موجودگي ميں مدرسہ حجتيہ قم ميں ايک علمي نشست کا انعقاد کيا جائے گا ?

غدير مشن کے ترجمان نے اس پروگرام کي تفصيل بتاتے ہوئے کہا : اس پروگرام ميں حجج الاسلام ڈاکٹر احمد علي عابدي ، غلام محمد فخر الدين اور مبين حيدر ولايت فقيہ پر گفتگو کريں گے ?

انہوں نے حديث غدير کے ائينے ميں ولايت فقيہ کي تبيين کو اس علمي نشست کا مقصد بيان کرتے ہوئے تاکيد کي : عصر حاضر ميں ولايت فقيہ کي ضرورت ناقابل انکار امر ہے ?

قابل ذکر ہے کہ اس علمي نشست ميں شرکت کي دلچسپي رکھنے والے حضرات اج 7 مارچ شام 7 بجے مدرسہ حجتيہ ، حجت روڈ قم تشريف لے جاسکتے ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬