اج قم ميں ؛

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، " ولايت فقيہ حديث غدير کي روشني ميں " کے عنوان سے اج 7 مارچ شام 7 بجے غدير مشن شعبہ قم کے زير اھتمام علماء اور طلاب وافاضل حوزہ علميہ قم کي موجودگي ميں مدرسہ حجتيہ قم ميں ايک علمي نشست کا انعقاد کيا جائے گا ?
غدير مشن کے ترجمان نے اس پروگرام کي تفصيل بتاتے ہوئے کہا : اس پروگرام ميں حجج الاسلام ڈاکٹر احمد علي عابدي ، غلام محمد فخر الدين اور مبين حيدر ولايت فقيہ پر گفتگو کريں گے ?
انہوں نے حديث غدير کے ائينے ميں ولايت فقيہ کي تبيين کو اس علمي نشست کا مقصد بيان کرتے ہوئے تاکيد کي : عصر حاضر ميں ولايت فقيہ کي ضرورت ناقابل انکار امر ہے ?
قابل ذکر ہے کہ اس علمي نشست ميں شرکت کي دلچسپي رکھنے والے حضرات اج 7 مارچ شام 7 بجے مدرسہ حجتيہ ، حجت روڈ قم تشريف لے جاسکتے ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے