دو سو ملين ريال کي اعانت کرکے ؛

رسا نيوزايجنسي کي رھبر معظم انقلاب اسلامي کي خبر رساں سائٹ سے منقولہ رپورٹ کے مطابق ، رہبر معظم انقلاب اسلامي حضرت آيت اللہ العظمي خامنہ اي نے جشن نيکو کاري اورامداد کے موقع پرحضرت امام خميني (رہ) فاؤنڈيشن کے زير نظر نيازمند خاندانوں کو دو سو ملين ريال کي مدد فراہم کي ہے?
يہ مبلغ ملي بينک ميں حضرت امام خميني (رہ) فاؤنڈيشن کے حساب نمبر 3333 ميں ڈالديا گيا ہے?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے