18 March 2012 - 14:41
خبر کا کوڈ: 3933
فونت
آيت الله مظاهري نے درخواست کي :
رسا نيوزايجنسي - حضرت آيت الله مظاهري نے نوروز کے ايام ميں عوام کو تجملات سے پرھيز کرنے کا مطالبہ کيا ?
حضرت آيت‌ الله مظاهري

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، حوزہ علميہ اصفھان کے نامور استاد حضرت آيت الله محمد حسين مظاهري نے اپنے اخرين جلسہ ميں جو مسجد حکيم اصفھان ميں منعقد ہوا عوام کو خرافات سے پرھيز کرنے اور اطاعت خداوند متعال کي دعوت دي ?

حضرت آيت‌ الله مظاهري نے ياد دہاني کي : خدا سے دعا اور دلي لگاو ، قران کريم کي تلاوت اور استغفار انسانوں کي پاکيزگي کا سبب ہوتا ہے ?

انہوں نے تکبر ، غرور ، بخل ، کينہ اور سوي ظن کو دلوں کے دور ہونے کا سبب بتاتے ہوئے کہا : گناہيں انسانوں کے دلوں ميں ميلا پن لاتي ہيں اورا ستغفار انہيں پاک وصاف کرديتا ہے يہ اپ کے اوپر ہے کہ اپ کس طرح خود کے ساتھ پيش اتے ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬