08 April 2012 - 15:57
خبر کا کوڈ: 3964
فونت
حزب الله لبنان کے رکن :
رسا نيوز ايجنسي - حزب الله لبنان کے ايک ممبرنے اظھار کيا : امريکا جوخود کو جمھوريت کا حامي بتاتا ہے سب سے زيادہ خود ہي جمھوريت کا مخالف ہے ?
حزب اللہ لبنان

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، حزب الله لبنان کےعضو سيد احمد صفي الدين نے گذشتہ روز ايک پروگرام ميں جو مجمع قران کريم کي جانب سے بنت جبيل ميں منعقد ہوا تاکيد کي : دنيا کے حکام کے بہت سارے نارے امت اسلاميہ اور عالمي معاشرے کے حق ميں نہي ?

انہوں نے يہ کہتے ہوئے کہ علاقے کو مذھبي فتنے کي اگ ميں جھونکنے کي امريکن سياست ناکام ہو کر رہے گي کہا : علاقے کے لوگوں نے بارہا وبارہا امريکا کو ا?زمايا ہے اور وہ اسي بناء پر اپنے راستے سے نہي ہٹ سکتے اوراب امريکا کي خباثت علاقے کے لوگوں کي نگاہ سے پوشيدہ نہ رہ پائيگي ?

انہوں نے امريکا اور مغربي دنيا کي دوغلي پاليسوں کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : اج امريکا خود کو دنيا ميں جمھوريت کا حامي ظاھر کرنا چاھتا ہے مگر حقيقت يہ ہے خود امريکا لوگوں کے ازادي ختم کرنے اور ظلم وزيادتي کا حامي ہے ?

سيد احمد صفي الدين نے اخر ميں حزب اللہ لبنان کي کاوشوں کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : ھم سب نے اس راہ ميں خدا و قرآن کريم کي خدمت ميں قدم رکھا ہے اور انشاء اللہ اسي راستے پر چلتے رہيں گے اور ھميں مستقل کاميابياں بھي نصيب ہوتي رہيں گي ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬