آيت الله نوري همداني :

رسا نيوزايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق ، مرجع تقليد حضرت آيت الله حسين نوري همداني نے اج بدھ کے روز اپنے درس خارج فقہ کے اغاز پر جو طلاب وافاضل حوزہ علميہ قم کي موجودگي ميں مسجد اعظم قم ميں منعقد ہوا ملک کي بڑھتي ہوئي مہنگائي پرشديد اعتراض کيا ?
حوزہ علميہ قم ميں درس خارج فقہ و اصول کے اس نامور استاد نے اس سلسلے ميں مناسب پروگرام بنائے جانے کي تاکيد کرتے ہوئے کہا : حکومت معقول پروگرام بنا کر اس مہنگائي کو کنٹرول کر ے ?
حضرت آيت الله نوري همداني نے اشياء خورد ونوش کي مہنگائي پر شکوہ کرتے ہوئے ياد دہاني کي : لوگوں کي ضرورتوں پر توجہ نہايت ضروري شئي ہے جس پر حکام اور ذمہ دار افراد کوتوجہ رکھنا بہت ضروري ہے تاکہ عوام مزيد مشکلات سے روبرو نہ ہو ?
اس مرجع تقليد نے اپنے بيان کے دوسرے حصے ميں رھبر معظم انقلاب اسلامي کي تدبيروں کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : اپ نے مختلف راستوں سے ملک کي ضرورتوں کو پورا کيا ہے اور اسے استحکام عطا کيا ہے ?
واضح رہے کہ انہوں اپنے بيان کے اخر ميں ايام فاطميہ پر مجلسوں کے انعقاد اور بي بي دوعالم کے فضائل ومصائب بيان کئے جانے کي خاص تاکيد کي ?

تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے