26 April 2012 - 00:27
خبر کا کوڈ: 4024
فونت
رسا نيوزايجنسي – اب بھي بيت الاحزان سے اہ ونالے کي اواز بلند ہے اور اس مظلومہ دو عالم کے لئے شيعہ اس کے وارث سے ساتھ غمگين و سوگوار ہے ?
حرم حضرت معصومه قم

رسا نيوزايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق ، مستقل کئي شبوں سے ايران کي گلي کوچے سے يازھراء کي فرياديں بلند ہيں اور نوحہ و ماتم کي صدائيں ارہي ہيں ، چاھنے والے حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ کے غم ميں گرياں ہيں تاکہ حق ھرگز پوشيدہ نہ رہ سکے ، فاطمہ بصيرت ہے اور شيعہ اس بصيرت کي تلاش ميں ہيں ، بيت الاحزان سے اج بھي نالہ وشيون کي صدائيں ارہي ہيں اور اس مظلوم بي بي کے چاھنے والے شيعہ ان کے ھم صدا ہيں ?

ھم اپ کے رحم وکرم سے زندہ ہيں اے فاطمہ زھراء / ھم اپ کي خدمت کے لئے حاضر ہيں اي بي بي دو عالم

رهبر معظم انقلاب اسلامي کے امام خميني (ره) امامباڑے ميں فرش عزاء بچھي ہے ، مراجع تقليد وعلماء وافاضل بھي گھروں ميں سوگ ميں بيٹھے ہيں ، حضرات آيات صافي گلپائگاني و وحيد خراساني ماتم انجموں کے قدم بہ قدم ماتمي دستے کے ساتھ ساتھ تھے تا کہ دنيا کو اس دن کي اھميت بتا سکيں ?

مشهد ، حرم امام رضا (ع) اور حرم حضرت معصومه قم ميں پرسہ دينے والوں کا جم غفيراکٹھا ہے ?

اي کاش فدک اين همه اسرار نداشت / اي کاش مدينه در و ديوار نداشت

ايران ہي کي طرح ساري دنيا کے شيعہ مظلوم زمانہ علي عليہ الاسلام کے ساتھ انسو بہا رہے تھے تاکہ ايک دن منتقم خون فاطمہ زھراء سلام اللہ عليھا پردہ غيبت سے ظھور کرے اور اپني حکومت بنا کر شيعوں کے دلوں کو تسلي عطا کرے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬