سرکوزي اپنے دوسرے اليکشن دورہ ميں :

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق سرکوزي اپنے دوسرے اليکشن دورہ ميں ووٹ حاصل کرنے کے غرض سے مسلمانوں کے خلاف محاذ قائم کيا اور وعدہ کيا ہے کہ صدر جمہور کي حيثيت سے دوبارہ باقي رہا تو مسلمانوں کے خلاف سخت قانون نافذ کرے نگے?
فرانس ميں ہوئے سروے سے يہ معلوم ہوتا ہے کہ نيشنل فرنٹ انتہا پسند دائيں بازو کے اميد وار ميرين لوپن کا فرانس کے صدر کے انتخاب ميں جيتنے کي اميد ہے اور موجودہ صدر سرکوزي کے جيتنے کے امکانات کم پائے جاتے ہيں ?
قابل ذکر ہے کہ سب سے ا?خري سروے کے مطابق ?? في صد فرانسہ کے لوگوں کا کہنا ہے کہ دوسرے دور ميں مارين لوپن کاميابي حاصل کرے نگے اور ?? في صد کا نظريہ کرکوزي کي طرف ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے