07 June 2012 - 20:57
خبر کا کوڈ: 4199
فونت
آيت الله مصباح يزدي :
رسا نيوز ايجنسي ـ امام خميني (رہ) تعليم و تحقيقي ادارہ کے صدر نے بيان کيا : بعض فلموں اور فحش مناظر کا ديکھنا شہوت کو ابھارتي ہے اور انسان کو اپنے گرفت ميں لے ليتي ہے اس لئے انسان کو چاہيئے بعض وہ نگاہيں جو حرام سے قريب ہيں اس سے دوري اختيار کريں اگر شيطان کي بندگي اپنے گردن ميں مضبوط کر لي ہے تو ا?ساني کو اس سے رہائي حاصل کرنے ميں بہت دشواري ہوتي ہے ?
آيت الله مصباح يزدي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق امام خميني (رہ) تعليم و تحقيقي ادارہ کے صدر آيت الله محمد تقي مصباح يزدي نے گذشتہ شب حسينيہ امام خميني (ره) قم ايران ميں اپنے اخلاقي مطالب کو بيان کرتے ہوئے اظہار کيا : جس طرح اچھے امور کو انجام دينے کي فکر اس کام کے انجام دينے کے لئے انسان کے ارادہ کو قوي کرتا ہے ، گناہ کي ظاھري لذت کي فکر بھي انسان کو اس کي طرف کھينچ ليتا ہے ؛ يہ نکات روايت ميں بھي ذکر ہوا ہے ?

انہوں نے اسي طرح غير مناسب کام کے نتائج کے سلسلہ ميں فکر کرنا ان امور سے دوري کے لئے مناسب جانا ہے اور کہا : ا?خرت کے عذاب کي فکر انسان کو گناہ کے انجام دينے سے دور رکھتا ہے ?

امام خميني (رہ) تعليم و تحقيقي ادارہ کے صدر نے شيطاني فکر سے دوري کے راہ حل بيان کرتے ہوئے اظہار کيا : جيسے ہي گناہ کي فکر اور اس کي ظاھري لذت ذہن ميں ا?ئے فورا دوسرے مسائل کي طرف ذہن کو موڑ دے يا خود کو دوسري فعاليت جيسے ورزش يا مطالعہ کے ذريعہ ان فکر کو ذہن سے دور کرے ؛ شيطاني افکار کي طرف توجہ کرنے سے وہ زندہ ہو جاتي ہے ?

انہوں نے وضاحت کي : بعض فلموں اور فحش مناظر کا ديکھنا شہوت کو ابھارتي ہے اور انسان کو اپنے گرفت ميں لے ليتي ہے اس لئے انسان کو چاہيئے بعض وہ نگاہيں جو حرام سے قريب ہيں اس سے دوري اختيار کريں اگر شيطان کي بندگي اپنے گردن ميں مضبوط کر لي ہے تو ا?ساني کو اس سے رہائي حاصل کرنے ميں بہت دشواري ہوتي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬