سعودی عرب کے ہوائی جملہ میں ؛

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے بدھ کی رات صعدہ شہر میں ایک پٹرول پمپ کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں تین افراد شہید اور آٹھ دیگر زخمی ہو گئے۔
موصولہ رپورٹ میں بیان کی گئی ہے کہ صوبے صعدہ کے شہر مجز میں بھی ایک گھر پر سعودی عرب کی جارحیت کے نتیجہ میں دو عورتیں شہید ہو گئیں جبکہ کئی زخمی ہیں ۔
سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں یمنی فوج کے نشانہ بازوں نےبھی سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں واقع جیزان کی فوجی چھاؤنی میں چار سعودی فوجی اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا