
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عید غدیر کے دن لاکھوں خواتین نے حرم امیر المومنین (ع) کی زیارت کے لئے حاضر رہیں ۔
ان میں عراق اور بیرون از عراق سے تشریف لانے والی زائرات شامل تھی انہوں نے تجدید بیعت کر کے اس دن کی خوشیوں کا منایا اور امیر المومنین (ع) کو اس دن منصب وصایت و ولایت کے حصول پر مبارک باد پیش کی۔/۹۴۰/۹۸۹/
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا