راہل گاندھی :

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے سرحدی تحصیل اوڑی میں فوجی کیمپ پر ہوئے حملے کے معاملہ پر بی جے پی حکومت پر وار کرتے ہوئے کانگریس پارٹی کے صدر راہل گاندھی نے آج کہا ہے کہ این ڈی اے کی کشمیر پر کوئی حکمت عملی نہیں ہے۔
آج اپنے ایک ٹوئیٹ میں راہل گاندھی نے کہا ’’بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو مسئلہ کشمیر سے نمٹنے کے لئے ایک طویل مدتی حکمت عملی تیار کرنی چاہئے‘‘۔ دہشتگردانہ حملہ کی مذمت کرتے ہوئے ۔
انہوں نے کہا کہ این ڈی اے نے کشمیر میں جو سیاست تشکیل دی ہے اس سے دہشت گردی کے لئے گنجائش نکلی ہے۔/۹۴۰/۹۸۹/
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا